والدین کی زندگی میں انکی قدرکیجیے،مریم نواز کی کارکنوں کوہدایت
دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں، ماں باپ دعا ہیں اور چھاؤں ہیں۔ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 مارچ 2019 21:56
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
نواز شریف کے گردوں ے مرض میں اضافہ ہوگیاہے جبکہ گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹوں میں سے گردوں ٹیسٹ کی رپورٹ تشویشناک ہے جبکہ نواز شریف کے بازو میں بدستور درد ہے۔ دوسری جانب مریم نواز کی جانب سے اپنے والد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرنے اور ملاقات کی اجازت ملنے تک جیل کے باہر رہنے کے بیان کے بعد محکمہ داخلہ نے انہیں اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کرنے کی اجازت دیدی ہے ، مختلف ٹیسٹوں کیلئے خون کے نمونے لینے کے بارے میں بھی آگاہ کر دیا گیا ۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ نواز شریف سے ملاقات کرنے کی اجازت مل گئی ہے ، آپ کا ایک بار پھر شکریہ ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ گردوں کے مرض کی تشخیص اور صحت کی صورتحال جانچنے کیلئے خون کے نمونے حاصل کر لئے گئے ہیں اور مجھے امید ہے کہ ان کی رپورٹس جلد آئیںگی اور ہمیں بھی ان سے آگاہ کیا جائے گا ۔ قبل ازیں مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ درخواست کے باوجود مجھے اور ذاتی معالج کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.