متحدہ عرب امارات: آج دُبئی شارجہ روڈ بند رہے گی
ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے متبادل راستوں کی نشاندہی کر دی گئی
محمد عرفان پیر 25 مارچ 2019 10:46
(جاری ہے)
بتایا جا رہا ہے کہ ایک کنسٹرکشن سائٹ پر پانی کی لیکیج کی وجہ سے یہ عارضی بندش کی جا رہی ہے۔جونہی اس تعمیراتی مقام پر پانی کا نکاس روک لیا جائے گا، ٹریفک معمول کے مطابق کھول دی جائے گی۔
واضح رہے کہ اس مہینے کے آغاز میں مشہور سیاحتی مقام گلوبل ولیج کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس کے سیزن 23 کا دورانیہ بڑھایا جا رہا ہے۔ اس طرح اب سیزن 23 کا آخری دِن13 اپریل 2019ء ہو گا۔ گلوبل ولیج انتظامیہ کے مطابق سیزن کی مُدت میں اضافے کی وجہ سیاحوں اور مہمانوں کا پُرزور اصرار تھا، جن کی خوشی کی خاطر یہ فیصلہ لیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.