لاس اینجلس،کڈزچوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

چھوٹے بڑے ستاروں نے چمکتے دمکتے لباس میں اورنج کارپٹ پر انٹری دی

پیر 25 مارچ 2019 11:30

لاس اینجلس،کڈزچوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں چھوٹے بڑے ستاروں نے چمکتے دمکتے لباس میں اورنج کارپٹ پر انٹری دی ۔

(جاری ہے)

کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں بہترین فلم ایونجرزانفنٹی وار ،بہترین اینی میٹڈ فلم انکریڈیبل ٹو اور بہترین سپر ہیرو آئرن مین رابرٹ ڈائونی جونیئر قرار پائے۔امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کو اینی میٹڈ فلم میں آواز دینے اور ٹیلر سوئفٹ کوبہترین گلوبل میوزک کا ایوارڈ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :