ْمیری اور دادا کی ویڈیو دیکھ کر بیٹوں میں بھی گلوکاری کا جنون پیدا ہو گیا ہے ‘عارف لوہار
بڑے فنکاروں کے بچے بھی انکی طرح اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوں تو اس خاندان کی خوش بختی ہوتی ہے
پیر 25 مارچ 2019 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد محترم عالم لوہار نے اپنی پنجابی گائیکی کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کی شناخت کو اجاگر کیا اور اسکے بعد یہ فریضہ میرے حصے میں آگیا، میں نے لوک پنجابی داستانوں کے ساتھ صوفیانہ کلام کی بدولت پوری دنیا میں پاکستان کی جانب سے امن ، محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے ۔
صوفیانہ کلام سننے والا اسکے سحر میں کھو جاتا ہے ۔ عارف لوہار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے تین بیٹے ہیں اور انکو میں نے کبھی بھی موسیقی کی طرف راغب نہیں کیا مگر مجھے اور اپنے دادا کی ویڈیو دیکھ کر انکے اندر بھی گلوکاری کا جنون پیدا ہو گیا ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ آنے والے وقتوں میں ان میں سے پھر کوئی عالم لوہار ثانی ہو ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.