بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں پراسیکیوٹر اکرم قریشی کی عدم پیشی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

پیر 25 مارچ 2019 13:29

بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں پراسیکیوٹر اکرم قریشی کی عدم پیشی پر سماعت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) بیرسٹر فہد ملک قتل کیس میں پراسیکیوٹر اکرم قریشی کی عدم پیشی پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

پیر کو کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج سید کوثر عباس زیدی نے کی۔ معاون وکیل نے کہاکہ اکرم قریشی بیمار ہیں عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے ۔کیس کی سماعت بغیر کارروائی یکم اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :