جعلی اکائونٹس کیس، سابق نگران وزیر اعلیٰ سندھ فضل الرحمن سے پوچھ گچھ

پیر 25 مارچ 2019 14:29

جعلی اکائونٹس کیس، سابق نگران وزیر اعلیٰ سندھ فضل الرحمن سے پوچھ گچھ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق نگران وزیر اعلی سندھ فضل الرحمن سے پوچھ گچھ کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو سابق وزیر اعلی سندھ سے ٹھٹھہ شوگر مل کے حو الے سے سوالات پوچھے گئے،ٹھٹھہ شوگر مل کی نیلامی کے حوالے سے زیادہ تر سوالات پوچھے گئے۔سابق وزیر اعلی سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مراد علی شاہ سے پوچھ گچھ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :