والڈسٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ میں شیش محل کی سیر کیلئے 100روپے ٹکٹ لگادی

پیر 25 مارچ 2019 14:58

والڈسٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ میں شیش محل کی سیر کیلئے 100روپے ٹکٹ لگادی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) والڈ سٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ میں شیش محل کی سیر کیلئے ٹکٹ لگادی ۔والڈ سٹی اتھاری کی جانب سے شیش محل کی سیر کیلئے ٹکٹ کی قیمت 100روپے مقرر کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

والڈ سٹی اتھارٹی کے مطابق تکٹ کا مقصد اہم عمارات پر لوگوں کارش کم کرنا ہے ۔