غزل شاہ کی ویب سیریزکا نام ’’ہمارا سوال‘‘فائنل کر لیا گیا

میری کوشش ہوگی کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ اس پروگرام کوکامیاب بناؤں،غزل شاہ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 25 مارچ 2019 15:30

غزل شاہ کی ویب سیریزکا نام ’’ہمارا سوال‘‘فائنل کر لیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مارچ2019ء) غزل شاہ کی ویب سیریزکا نام ’’ہمارا سوال‘‘فائنل کر لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ و گلوکارہ اور برکھا پروڈکشن کی روح رواں شاہ نجی ویب چینل پر ’’ہمارا سوال ‘‘نامی پروگرام میں میزبانی کے فرائض انجام دینگی،پروگرام پر کام شروع کر دی گیا ہے جس کی ابتدائی قسط کوجلد7رنگ ویب چینل پر آن ائیرکردیا جائے گا پروگرام میں شوبز سے واستہ شخصیات کو مدو کیا جائے گا ،ویب سریز ’’ہماراسوال ‘‘کے بارے غزل شاہ کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوگی کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ اس پروگرام کوکامیاب بناؤں۔

متعلقہ عنوان :