پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ 25تا27اپریل کو سجے گا

پیر 25 مارچ 2019 17:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑا تین روزہ کتاب میلہ 25تا27اپریل (جمعرات تا ہفتہ)کو قائد اعظم کیمپس میں سجے گا۔