Live Updates

بنی گالہ میں تمام اخراجات اپنی جیب سے کرتا ہوں، سیکیورٹی خاردار تار کا 60 لاکھ روپے خود ادا کیا، عمران خان

گھر آنے والی سڑک تحفہ بیچ کر بنوائی، زمان پارک گھر کی تعمیر بھی ذاتی خریہ سے کررہا ہوں، سینئر صحافیوں سے گفتگو

پیر 25 مارچ 2019 18:05

بنی گالہ میں تمام اخراجات اپنی جیب سے کرتا ہوں، سیکیورٹی خاردار تار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بنی گالہ میں تمام اخراجات اپنی جیب سے کرتا ہوں، سیکیورٹی خاردار تار کا 60 لاکھ روپے خود ادا کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بنی گالہ میں تمام اخراجات اپنی جیب سے کرتا ہوں، بنی گالہ میں سیکیورٹی خاردار تار کا 60 لاکھ روپے خود ادا کیا، گھر آنے والی سڑک تحفہ بیچ کر بنوائی، زمان پارک گھر کی تعمیر بھی ذاتی خریہ سے کررہا ہوں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :