دانیال اعجاز نے انڈر 12 ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا، اعزاز اعجاز دوسری، رافع ثاقب تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
پیر 25 مارچ 2019 19:18
(جاری ہے)
انڈر 12 کے فائنل رائوونڈچاروں کولیفائیرز کے درمیان مقابلے ہوئے جس میں دانیال اعجاز نے عمدہ کھیل کا مظایرہ کرتے ہوئے دو گیموں میں 304ٹوٹل سکور کیساتھ ٹائٹل اپنے نام کر دی اعزاز اعجاز نے 270 سکور کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوا جبکہ رافع ثاقب نے 228 سکور کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سکیرٹری جنرل پاکستان ٹین پیں باؤلنگ فیڈریشن اعجاز الرحمان نے کہا کہ 12ویں نیشنل ٹین پین باؤلنگ چمپئن شپ ایک قومی سطح پر ایونٹ ہے جوکہ 30 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ جس میں پروفیشنل اور نن پروفیشنل کھلاڑیوں میں مقابلے ہونگے۔جس سے کھیل کیساتھ عوام کو بھی تفریخ کا موقع ملیں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.