نرگس کے ساتھ تعلق کے بارے میں سوال پر اب شرمندگی ہوتی ہے، عابد باکسرکی اردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو
نرگس نے کبھی میرا نام استعمال نہیں کیا تھا، وہ خود قابل اداکارہ ہیں، دعا ہے وہ سلامت رہیں،سابق پولیس انسپکٹر
عثمان خادم کمبوہ پیر 25 مارچ 2019 19:13
(جاری ہے)
ان سے نرگس کے گھر میں گھس کر نرگس کو زدوکوب کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے اس واقعے کی تردید کی کہ یہ صرف ایک الزام تھا اس میں کوئی سچائی نہیں تھی۔
یاد رہے کہ نرگس نے 2002میں عابد باکسر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی تھی کہ عابد باکسر جو اس وقت عہدے پر موجود نہیں تھے نے ان کے گھر میں گھس کر انکی بہن، بہنوئی اور سالی کو یرغمال بنا کر ان سے10ملین روپے اور جائیداد کے کاغذات مانگے لیکن جب نرگس نے انکار کیا تو عابد باکسر نے انہیں مارا پیٹا اور دھمکیاں دیں۔ عابد باکسر نے اردو پوائنٹ کو بتایا کہ یہ سب جھوٹ تھا لیکن اب وہ اس حوالے سے کچھ بھی بات نہیں کرنا چاہتے کیونکہ یہ ان کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.