جنوبی افریقہ نے آخری ٹی 20بھی جیت لیا: سری لنکا کو 45رنز سے شکست
سیریز3-0سے وائٹ واش،پریٹوریس کو میچ اور ریزا ہینڈرکس کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
پیر 25 مارچ 2019 19:51
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنا کر حریف ٹیم کو ایک مشکل ہدف دے دیا۔
پریٹوریس 77 اور جے پی ڈومینی 34 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔سری لنکا کے نیروشان ڈیکویلا نے ہدف کے تعاقب میں 38 رنز بنا کر ڈی سلوا کے ہمرا 42 رنز کا آغاز کیا لیکن وہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور دوسرے اینڈ سے دیگر بلے باز بھی مسلسل آوٹ ہوتے رہے۔ڈیکویلا 38 رنز بنا کر آوٹ ہوئے اور 96 کے مجموعے پرسری لنکا کے 6 بلے باز آوٹ ہوچکے تھے اور 8 بلے باز دوہرے ہندسے کو بھی عبور نہ کرسکے۔سری لنکا کی پوری ٹیم 16 ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آوٹ ہوئی اور 45 رنز سے شکست کے بعد سیریز میں کلین سوئپ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جنوبی افریقہ کے فیلوکوایو نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں، جونیئر ڈیلا اور سپاملا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔پریٹوریس کو میچ اور ریزا ہینڈرکس کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.