Live Updates

روا ں سال پنجاب اور سندھ کے کاشتکاروں کو طویل عرصے بعد گنے کی پوری قیمت ملی، فواد چودھری

پیر 25 مارچ 2019 20:02

روا ں سال پنجاب اور سندھ کے کاشتکاروں کو طویل عرصے بعد گنے کی پوری قیمت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر اس سال پنجاب اور سندھ کے کاشتکاروں کو طویل عرصے بعد گنے کی پوری قیمت ملی ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاکہ پنجاب اور سندھ کے کاشتکاروں کو طویل عرصے بعد گنے کی پوری قیمت ملی ۔وقت پر قیمت ملنے سے زمیندار کو فائدہ ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکاروں کی قیمت کی وقت پر ادائیگی سے اگلی فصل کے لئے وسائل میسر ہوں گے وزیر اعظم ھ*عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیاں یقینی بنانے کا حکم دیا تھا ۔ ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات