آئوٹ یا ناٹ آ ئوٹ آئی سی سی نے دلچسپ جواب دے دیا
بلے باز اسوقت بھی آٹ ہوتا ہے جب کوئی وکٹ زمین سے اکھڑ جائے لیکن بیلز باقی وکٹوں کے اوپر موجود ہوں:آئی سی سی
پیر 25 مارچ 2019 21:00
(جاری ہے)
آئی سی سی کے مطابق انہیں ٹیپ بال کرکٹ میچ کی ایک دلچسپ تصویر موصول ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درمیان کی وکٹ گری ہوئی ہے لیکن بیلز ابھی تک باقی کی دونوں وکٹوں پر جمی ہوئی ہیں۔
آئی سی سی سے اس صورت میں آٹ یا ناٹ آٹ کے بارے میں پوچھا گیا تو انتظامیہ نے قوانین کا جائزہ لینے کے بعد اسے آٹ قرار دے دیا۔آئی سی سی کے قانون 29.1.1. کے مطابق اس وقت آٹ قرار پاتا ہے جب ایک بیل مکمل طور پر وکٹوں کے اوپر سے ہٹ جاتی ہے ، بلے باز اس وقت بھی آٹ قرار پاتا ہے جب کوئی وکٹ زمین سے اکھڑ جائے لیکن بیلز باقی وکٹوں کے اوپر ہی موجود ہوں۔یاد رہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو اسی طرح کی تصاویر موصول ہوتی رہتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.