نواز شریف کی صحت کے حوالے سے رپورٹیں سب کے سامنے ہیں،عثمان بزدار
محکمہ صحت پنجاب ایک بڑا محکمہ ہے، اتنے بڑے صوبے میں صحت کے حوالے سے بہت سارے چیلنجز ہیں، ایک وزیر اعلیٰ یا وزیر صحت کام نہیں کر سکتا، پنجاب حکومت ایک ٹیم ہے اور ٹیم کی شکل میں کام کر رہی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری ہسپتال میں سوبستروں پر مشتمل نئی وارڈ کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
پیر 25 مارچ 2019 21:00
(جاری ہے)
جو پنجاب کا واحد ہسپتال ہے۔
جہاں منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لئے ایک ٹاسک فورس بھی بنا دی ہے۔ مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ رحیم یار خان سے برآمد کی جانے والی دونوں بچیوں نے بہاولپور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیل میں نواز شریف کو علاج کی تمام سہولتیں دستیاب ہیں۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب خصوصی افرد کے ہسپتال پہنچے تو ہسپتال کے ایم ایس سمیت دیگر ڈاکٹروں نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ مینٹل ہسپتال کے موقعہ پر ہسپتال کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں زیر علاج ذہنی مریضوں کو دسیتاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔ اس موقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہسپتال میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ بعدازاں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار چلڈرن ہسپتال روانہ ہو گئے۔ جہاں پہنچ کر انہوں نے زیر علاج بچوں کی عیادت کی۔ چلڈرن ہسپتال کی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات اور اس میں زیر علاج مریض بچوں کو دستیاب صحت کی سہولتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقعہ پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی ان کے ہمراہ تھیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.