عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کل لاہور پہنچیں گے

پیر 25 مارچ 2019 21:16

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کل لاہور پہنچیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کل لاہور پہنچیں گے۔ عوامی تحریک کے ذرائع کے مطابق تحریک کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد آج بروز منگل کی صبح 5 بجے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

جہاں پاکستان عوامی تحریک کی قیادت پارٹی کے قائد کا استقبال کرے گی اور جنہیں ایک اسقبالیہ جلوس کی شکل میں ادارہ منہاج القرآن لایا جائے گا۔