Live Updates

طویل عرصے کے بعد گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور مکمل قیمت کی ادائیگیاں ہوئی ہیں‘فواد چوہدری

پیر 25 مارچ 2019 23:03

طویل عرصے کے بعد گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور مکمل قیمت کی ادائیگیاں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں طویل عرصے کے بعد گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور مکمل قیمت کی ادائیگیاں ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیاں یقینی بنانے کا حکم دیا تھا جس پر عملدرآمد کرایا گیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات