ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا

پیر 25 مارچ 2019 23:15

ایف بی آر نے گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے شہر ہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کو ایڈوانس جمع نہ کروانے پر نوٹس جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کوایڈوانس ٹیکس کی مد مین 9لاکھ روپے کا نوٹس جاری کیا ۔ایف بی آر کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان نے تاحا ل سال 2019کے تیسرے کوارٹرکا ایڈوانس ٹیکس ادانہیں کیا ۔