پنجاب پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے عملی اقدامات شروع
ابتدائی طور پر 40 کرپٹ ڈی ایس پیز کو فارغ کرنے کی لسٹیں تیار، کرپٹ افسران کو عہدوں سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن آئندہ دو روز میں جاری ہونے کا امکان
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2019 20:10
(جاری ہے)
جس کے تحت ابتدائی طور پر40 کرپٹ ایس ڈی پی او اور ڈی ایس پیز کی لسٹ تیار کی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب پولیس کمیٹی کی سفارشات پر ایک دو روز میں ان افسران کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔
بعدازاں ایس ایچ اوز ، انسپکٹرز اور پھر نچلی سطح پر پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ واضح رہے پی ٹی آئی نے حکومت میں آتے ہی پولیس کلچر کوتبدیل کرنے اورسیاست سے پاک کرنے کے اقدامات کا عندیہ دیا۔تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ وزیراعظم عمران خان نے پولیس ریفارمز کیلئے سابق آئی جی ناصر درانی کی خدمات بھی حاصل کیں لیکن بعد میں انہوں نے کسی وجہ سے وزیراعظم سے ذمہ داری سنبھالنے سے معذرت کرلی۔اسی اثناں میں سانحہ ساہیوال ہوگیا۔ جس پر حکومت نے پولیس کلچر کو تبدیل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ پولیس کلچر کی تبدیلی سے حقیقت میں عوام کو ریلیف ملے گا۔ کیونکہ تھانہ کلچر میں انسان کو انسان نہیں سمجھا جاتا بلکہ انتہائی نارواسلوک کیا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.