ننکانہ صاحب کے لیے راہداری کھولنے کے بعد شاردا میں ہندووٴں کے مندر کے لیے بھی راہداری کھولنے کا فیصلہ
شاردا مندر ہندووٴں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اسے5000 سال قبل مہاراجہ اشوکا کے دور میں تعمیر کیا گیا تھا
عثمان خادم کمبوہ پیر 25 مارچ 2019 20:35
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کو ہدایت کی ہے کہ وہ مندر کا دورہ کر کے انہیں رپورٹ پیش کریں جس کے بعد اس حوالے سے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ننکانہ صاحب کے بعد اب شاردا میں بھی ہندوستان کو راہداری کے ذریعے مقدس مقام تک رسائی دی جائے گی جس سے ہندو شاردا مندر آ سکیں گے اور پاکستان میں سیاحت میں اضافہ ہو گا۔ یاد رہے کہ کچھ روز پہلے وزیراعظم پاکستان عمران خان واہگا بارڈر پر ننکانہ صاحب راہداری کا سنگِ بنیاد رکھ چکے ہیں اب نیلم کی وادی میں موجود شاردا مندر میں بھی راہداری بنائی جائے گی۔ شاردا پاکستان میں آزاد کشمیر میں ایک مقام ہے جہاں یہ مندر موجود ہے، اس علاقے میں 2000سال پہلے ایک ونیورسٹی بھی تھی جو کہ اب ختم ہو چکی ہے اور اب اس کے صرف کھنڈر بچے ہیں، جہاں سیاح جاتے ہیں اور ماضی کے ان عظیم مقامات کو دیکھتے اور داد دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.