آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امور فیڈریکا موگیرینی کی ملاقات،علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 25 مارچ 2019 23:54

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امور ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امور فیڈریکا موگیرینی نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امورکی ملاقات کی ملاقات میں علاقائی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ نمائندہ یورپی یونین نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا ۔