بیوی کے قتل کا الزام 7سالہ بیٹے پر لگانے والاشخص خود قاتل نکلا
خاوند رضوان نے اعترافِ جرم کر لیا، اس سے پہلے رضوان نے کہا تھا کہ بیٹے کے ہاتھوں گولی چلنے سے حنا کی موت ہوئی
عثمان خادم کمبوہ پیر 25 مارچ 2019 22:00
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جھنگ بازار میں پیش آیا جب کہ لاش اپنی تحویل میں لے لی گئی ۔ لیکن بعد میں مقتولہ کی بہن نے پولیس کو بتایا کہ حنا اپنے بیٹے کے ہاتھوں غلطی سے گولی کا نشانہ نہیں بنی بلکہ حنا کو اس کے شوہر رضوان نے مارا ہے۔
خاتون کی بہن کا کہنا تھا کہ حنا کا شوہر اس پر ظلم کرتا تھا اور ایک سال قبل بھی اس پر فائرنگ کی تھی جس کے بعد وہ خوفزہ ہو کر میرے گھر آ گئی تھی۔ جس پر پولیس نے خاتون کے شوہر کو حراست میں لے لیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا اور اب حنا کے خاوند نے اعتراف کر لیا کہ بیوی سے جھگڑے کے بعد وہ غصے میں آپے سے باہر ہو گیا تھااور اس نے پستول نکال کر بیوی کو گولی مار دی اور ہسپتال پہنچاتے ہوئے اس کی موت ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.