امریکہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باقائدہ تسلیم کر لیا

منگل 26 مارچ 2019 00:15

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء) امریکہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو باقائدہ تسلیم کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے گزشتہ دنوں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری کو تسلیم کرنے کا بیان دیا تھا اور اب انہوں نے اپنے اعلان پر باقائدہ دستخط بھی کر دیے ہیں اور اسرائیلی قبضے کو باقائدہ تسلیم کر لیا ہے واضح رہے کہ اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کر رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :