لورالائی میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سیکورٹی فورسز انٹیلی جنس کا آپریشن
سیکورٹی اہلکاروں سے مقابلے کے بعد عورت سمیت 4 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
مقدس فاروق اعوان منگل 26 مارچ 2019 10:55
(جاری ہے)
اے ایس آئی عطا الرحمن کے مطابق خود کش دھماکہ میں ساتھ واقع گھر کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔
جنہیں فوری طور پر اسپتال کر دیا گیا۔جب کہ دوسری جانب کوئٹہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،جاں بحق ہونے والے شخص یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ دکانی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔جس کے نتیجے میں بلوچستان یونیورسٹی کے سپرٹنڈنٹ جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے کہ جب کہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا ہے۔دو ماہ قبل بھی ایک لورالائی میں ایسا ہی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔فائرنگ ڈی جی آئی جی لورالائی کے دفتر کے احاطے میں اس وقت کی گئی تھی جب پولئس بھرتی کے لیے ٹیسٹ لیا جا رہا تھا۔فائرنگ کے واقعے میں دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے دیگر تین دہشت گرد مارے گئے۔سیکورٹی اہلکاروں نے فوری کاروائی کرتے ہوئے کمپلیکس میں موجود 800 اہلکاروں کو بحفاظت باہر نکال لیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.