دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 26 مارچ 2019 12:01

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائیسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 19500کیوسک اور اخرج 20000کیوسک،دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد12700 کیوسک اور اخراج12700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد25100کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد15500کیوسک اور اخراج 6500کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد33100 کیوسک اور اخراج 28100کیوسک،چشمہ آمد27100 کیوسک اوراخراج 24800کیوسک، تونسہ آمد36400 کیوسک اور اخراج36200 کیوسک، پنجند آمد3100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 24200کیوسک اور اخراج 22600 کیوسک، سکھر آمد19000 کیوسک اور اخراج4100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد4300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1393.21 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.011 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1115.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.675 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔