برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 26 مارچ 2019 12:01

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 228روپے ، زندہ برائلر مرغی 157روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت87روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔