آئی جی پنجاب پولیس نے سرگودھا سمیت مختلف اضلاع سے 36ڈی ایس پیز کو محکمانہ انکوائری میں معطل کر دیا
منگل 26 مارچ 2019 12:01
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس نے محکمہ میں احتساب کے عمل میں محکمانہ انکوائری کے بعد 36ڈی ایس پیز کو معطل کر دیاہے جن میں ایس ڈی پی او مغلپورہ، فتح احمد،ڈی ایس پی انسداد اغواء برائے تاوان سکواڈ لاہورسید ریاض علی شاہ،ایس ڈی پی او نوانکوٹ لاہورمحمد ریاض،ڈی ایس پی مغلپورہ سٹی ٹریفک پولیس لاہورفاتح عالم،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم صدر لاہورانور سعید طاہر،ڈی ایس پی اینٹی رابری لاہورملک داؤد احمد،ڈی ایس پی انارکلی سٹی ٹریفک لاہورمنصور ناجی،ڈی ایس پی سکیورٹی ڈویژن X- لاہور شیر بہادر،ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹاؤن لاہورناصر حنیف،ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس لاہور ارشد لطیف، ایس ڈی پی او فیروز والاشیخوپورہ خالد محمود ڈار،ایس ڈی پی او پتوکی قصورعاطف میراج،ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاؤ الدین طاہر مجید خان، ایس ڈی پی او ظفر وال نارووال صابر حسین، ایس ڈی پی او ٹیکسلا راولپنڈی جاوید حسن، ایس ڈی پی او حضرواٹک سلیم اکبر،ایس ڈی پی او صدر سرگودھا طاہر محمود،ایس ڈی پی او صدر قصورظفر اقبال،ٹریفک آفیسر سرگودھا ڈی ایس پی محمد اقبال،ایس ڈی پی او بٹالہ کالونی فیصل آباد لعل محمد کھوکھر،ایس ڈی پی او جڑانوالہ فیصل آباد نعیم عزیز،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I- فیصل آباد سلیم حیدر شاہ،ایس ڈی پی او شورکوٹ جھنگمعین اشرف،ایس ڈی پی او گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد محمود خان،ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان حاکم علی خان،ایس ڈی پی او کروڑ پکالودھراں عبدالرحیم،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز وہاڑی مظہر احمد وٹو،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لودھراں محمد عظیم،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمI- ڈی جی خان رمیض احمد،ایس ڈی پی او چوبارہ لیہ فرحت رسول،ایس ڈی پی او جام پور راجن پور عاشق حسین،ایس ڈی پی او صدر مظفر گڑھ غضنفر عباس،ٹریفک آفیسر خانیوال ڈی ایس پی محمد اشرف،ڈی ایس پی VIII-ایس پی یوپنجاب خالد مسعود ناصر،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن I- فیصل آبادطاہر مقصوداور ڈی ایس پی سنٹرل پولیس آفس لاہور ملازم حسین شامل ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.