Live Updates

کاجل چوہدری کی طویل عرصہ بعد پی ٹی وی پرواپسی

منگل 26 مارچ 2019 12:24

کاجل چوہدری کی طویل عرصہ بعد پی ٹی وی پرواپسی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) نامور اداکارہ کاجل چوہدری طویل عرصہ کے بعد پی ٹی وی کے پراجیکٹ میں کام کر رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کاجل چوہدری پروڈیوسر الیاس چوہدری کے پی ٹی وی ہوم کے سیٹ کام ’’ منجھی کتھے ڈاواں ‘‘ میں سینئر اداکار انعام خان کی دوسری بیوی کا کردار نبھا رہی ہیں ۔ اداکارہ کی طویل عرصے بعد پی ٹی آئی پر واپسی ہوئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات