بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما ء شبیر حسین زیدی قتل

منگل 26 مارچ 2019 12:58

بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما ء شبیر حسین زیدی قتل
غازی آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) بھارت کے شہر غازی آباد میں بہوجن سماج پارٹی کے مسلمان رہنما شبیر حسین زیدی کو قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق وہ اترآنچل میں اپنی قیام گاہ کے باہر چہل قدمی کرنے نکلے تھے۔ ملزمان سر اور سینے میں گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔شبیرحسین نے پولیس سے رضاکارانہ مستعفی ہو کر سیاست میں قدم رکھا تھا۔

متعلقہ عنوان :