جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے رہنمائوں کاراجہ الطاف کی وفات پراظہارتعزیت

منگل 26 مارچ 2019 13:39

جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے رہنمائوں کاراجہ الطاف کی وفات پراظہارتعزیت
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجہ محمدجواد،جنر ل سیکرٹری سیدامجدحسین شاہ ،نائب امراء ضلع ظفرالحسن جوئیہ ،چوہدری عطاء ربانی،جاویداحمدقریشی ،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزسردارتفہیم اعظم ،شکیل احمدنے مستالہ نڑالی گوجرخان سے رکن جماعت اسلامی راجہ محمدالطاف کی وفات اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحو م کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :