Live Updates

غیرملکیوں کیلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ، وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پر کشش ملک بنانے کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کی گئی، ٹوئٹ

منگل 26 مارچ 2019 13:48

غیرملکیوں کیلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ غیرملکیوں کیلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں وزیراطلاعات نے کہاکہ غیرملکیوں کیلئے این او سی کی شرط کے خاتمہ سے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کا وژن پاکستان کو سیاحوں کے لیے جنت بنانا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام ہے ۔وزیراطلاعات نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پر کشش ملک بنانے کیلئے ویزہ پالیسی میں نرمی کی گئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات