Live Updates

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر خصوصی پوسٹ ،بھرپور استقبال پر اظہار تشکر

ویڈیو میں یوم پاکستان پریڈ کیلئے آمد اور پریڈ میں شرکت ، جے ایف 17کے معائنے اور روانگی کے لمحات بھی شامل

منگل 26 مارچ 2019 13:48

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر نے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر خصوصی پوسٹ کرتے ہوئے بھرپور استقبال پر اظہار تشکر کیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی عوام کی پرتپاک میزبانی پر شکر گزار ہوں ۔ ویڈیو میں یوم پاکستان پریڈ کیلئے آمد اور پریڈ میں شرکت کے لمحات شا مل ہیں ،ویڈیو میں جے ایف 17کے معائنے اور روانگی کے لمحات بھی شامل ہیں۔ڈاکٹر مہاتیر یوم پاکستان پریڈ 2019ء کے گیسٹ آف آنر تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات