متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے خلاف مقدمے کے اندراج سے متعلق کیس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی

منگل 26 مارچ 2019 16:50

متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے خلاف مقدمے کے اندراج سے متعلق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) متنازعہ بیان پر وفاقی وزیر فیصل واوڈاکے خلاف مقدمے کے اندراج سے متعلق کیس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

منگل کو کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل سپریم کورٹ میں ہونے کے باعث پیش نہ ہو سکے ،عدالت نے کیس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :