پرامن اور مستحکم پاکستان کے قیام کے لیے پر عزم ہیں . آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
امن دوست ریاست ہیں، ہم نہ تو کیس سے خوفزدہ ہیں اور نہ ہی مجبور ہیں. کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم منگل 26 مارچ 2019 16:28
(جاری ہے)
آرمی چیف نے ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ پاکستان اور خطے میں مستقل استحکام کے وژن کا بھی اظہار کیا. انہوں نے جیو پولیٹیکل صورتحال اور پاک چین اقتصادی راہداری کے اقتصادی اثرات پر بھی روشنی ڈالی.
انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی قیادت کرنے پر فخر ہے، پاک فوج مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر دم تیار ہے‘ پاکستان امن دوست ریاست ہے، ہم نہ تو کیس سے خوفزدہ ہیں اور نہ ہی مجبور ہیں. آرمی چیف نے کہا کہ پرامن اور مستحکم پاکستان کے قیام کے لیے پر عزم ہیں . آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کانفرنس میں خطے کی معاشی ترقی کے لیے سی پیک کے کردار پر بھی روشنی ڈالی، آرمی چیف نے کانفرنس کے شرکاءکو ملک اور خطے میں امن کیلئے اپنے ویژن سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پرامن اور مستحکم پاکستان کے قیام کے لیے پر عزم ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں آرمی چیف سے برطانوی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک سینڈرز نے ملاقات بھی کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.