زرداری کی ضمانت پر رہائی پر نواز شریف کو مبارک باد

انسانی بیماری کا مذاق اڑانے والے عدم برداشت کا شکار ہیں، آصف علی زر داری

منگل 26 مارچ 2019 18:54

زرداری کی ضمانت پر رہائی پر نواز شریف کو مبارک باد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے ضمانت پر رہائی پر نواز شریف کو مبارک باد دی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں آصف زرداری کی میان نواز شریف کی رہائی پر ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں بھی مبارک باد دی ۔ انہوںنے کہاکہ میان نواز شریف کی علالت باعث تشویش ہے۔آصف علی زرداری نے کہاکہ انسانی بیماری کا مذاق اڑانے والے عدم برداشت کا شکار ہیں۔