ایف بی آر کے افسران کا ہال روڈ مارکیٹ کا دورہ

منگل 26 مارچ 2019 19:01

ایف بی آر کے افسران کا ہال روڈ مارکیٹ کا دورہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیم نے ہال روڈ مارکیٹ کا دورہ کیا ۔ ایف بی آر کے افسران نے ہال روڈ مارکیٹ کے تاجروں سے ملاقاتیں کی اورا ن کو گوشوارے جمع کرانے کیلئے تفصیلی بریفنگ دی ۔

(جاری ہے)

ایف بی افسران کا کہنا ہے کہ شہری ٹیکس قومی فریضہ سمجھ کر ادا کریں۔