پاکستان کو گالی دینے والے کو میں 10گالیاں دوں گا، کشمیری سیاستدان
جب بی جے پی ’پاکستان مردہ باد‘ کا نہرہ لگاتی تھی تو میں ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘ لگاتا تھا، اکبر لون
عثمان خادم کمبوہ منگل 26 مارچ 2019 19:45
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ جب بھارتی جنتا پارٹی کے راہنما نعرہ لگاتے تھے ’پاکستان مردہ باد‘ تو میں نعرہ لگاتا تھا ’پاکستان زندہ باد‘۔
ان کے اس خطاب کے بعد سے بھارتی جنتا پارٹی کے سیاستدان انہیں برا بھلا کہہ رہے ہیں اور انہوں نے اکبر لون کے خلاف کاروائی کرنے کا بھی کہا ہے اس کے علاوہ کانگرس این سی پارٹی کے رکن رمن بھلا نے بھی جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ سے درخواست کی ہے کہ اکبر لون کے خلاف کاروائی کی جائے۔ یاد رہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی برقرار ہے اور بھارتی سیاستدانوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کا عمل بھی جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.