کراچی کی مقامی عدالت نے لاڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں میئر کراچی اور فاروق ستار کو بری کردیا

ہفتہ 30 مارچ 2019 17:40

کراچی کی مقامی عدالت نے لاڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں میئر کراچی اور فاروق ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2019ء) کراچی کی مقامی عدالت نے لاڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں میئر کراچی اور فاروق ستار کو بری کردیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کوایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف لائوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی جہاں عدالت نے مئیر کراچی وسیم اختر اور فاروق ستار کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے تھانہ سولجر بازار کے مقدمہ میں ڈاکٹر فاروق ستار اور وسیم اختر کو بری کردیاڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر کیخلاف مقدمہ سولجر بازار تھانہ میں 2015 میں درج ہوا