ظ*کراچی، سابق وزیراعلیٰ سندھ مرحوم جام صادق علی خان کی بھتیجی انتقال کرگئیں

اتوار 31 مارچ 2019 19:50

ٹنڈوآدم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2019ء) سابق وزیراعلیٰ سندھ مرحوم جام صادق علی خان کی بھتیجی، تحصیل جام نواز علی کے چیئرمین جام نور علی اور جی ڈی اے کے رہنما جام نفیس علی خان کی بہن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں انکی نماز جنازہ جام نواز علی میں ادا کی گئی بعدازاں انہیں شاہ jمحمد شاہ قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیاسابق سینیٹر جام کرم علی خان، جام خاندان کے سربراہ جی ڈی اے رہنما جام ذوالفقار علی خان، ایم پی اے جام مدد علی خان، جام حیدر علی، جام فاروق علی ،جام قائم علی، جام ظہیر علی، جام صداقت علی، جام طارق علی، جام ذیشان علی، جام سیف علی خان، مخدوم فخر الزمان، ایم پی اے سعید خان نظامانی، سینیٹر محمد علی شاہ جاموٹ، علاؤالدین جونیجو، ایم پی اے سید امجد شاہ، جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد عادل ،محمد رفیق منصوری، حاجی نور حسن، صوبائی وزیر فراز ڈیرو، سابق چیئرمین ٹنڈوآدم لالا محمد ایوب خان، چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری، عمران غوری ،سابق ایم این اے غلام دستگیر راجڑ، سابق ایم این اے لیاقت مری، میر منصور تالپور، فیصل وسان، سابق تعلقہ ناظم غلام رسول وسان، غلام مرتضیٰ جونیجو، مسلم لیگی رہنما انور علی خان مری، سردار حسین بخش کٹوہر،جمال مصطفیٰ شاہ، اصغر علی ناریجو، شرف الدین انصاری، حاجی رمضان مجید انصاری، غلام مصطفیٰ مری نے سوگوار خاندان سے تعزیت کی۔

#