امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ

منگل 2 اپریل 2019 10:35

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2019ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی اقتصادی شرح نمو بارے مثبت آثار اور طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر جون کے لیے سودے 1.49 ڈالر (2.2 فیصد) بڑھ کر 69.07 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.45ڈالر (2.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 61.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :