معروف قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی پرسوں منائی جائے گی
بدھ 3 اپریل 2019 14:03
(جاری ہے)
غلام فرید صابری صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہوئے ۔
صابری بردارن کی جوڑی نے کئی شہرہ آفاق قوالیاں پیش کیں ۔ فن قوالی کا یہ بڑا نام غلام فرید صابری 5اپریل 1994ء کو کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ غلام فرید صابری کی وفات کے بعد ان کے فن قوالی کو ان کے صاحبزادے امجد صابری نے جاری رکھا اور بعد میں امجد صابری کو کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.