بجلی بندرہے گی، پیسکو

بدھ 3 اپریل 2019 19:57

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی حیات آبادگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خیبر 1,2, حیات آباد 6,7,8,9,10,11,12, ڈینز ہائٹس, حیات آباد سرجیلکل, گرین وڈ, سیل وڈ, فرنٹیئر سرامکس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

پیسکو کے مطابق132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب 2, نودیہہ پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 4اور 6اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, ناگمان, ہریانہ 1, داؤو زئی 1,2, اولڈ ناگمان , نیو ناگمان , خزانہ, تختہ بند فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی.اسی طرح 132 کے وی پسکو کالونی وپڈا ہاؤس گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6 اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․ 132 کے وی پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6اپریل صبح8:30بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ1,2, آئی سی ایف 1,2 اور جیل ایکسپریس , اسلامیہ کالج, تہکال, کمرشل 2, یونیورسٹی ٹاؤن, کے ٹی ایچ, پی اے ایف, پلوسی, این سی آر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․.132 کے وی پشاو رفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6 اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بشیر آباد 1 فیڈرکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6 اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 2اور بشیرآباد 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مریالی1,2, ٹاؤن ہال, سٹی 1,2, صدر, قیوم نگر, یونیورسٹی, مفطی محمود, کینٹ 1,2, مسلم بازار, کمیشنری بازار, ٹوپی والا, ڈگری کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی کرک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی احمد والا, وارانہ, ہائی وے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6اپریل صبح9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سورج گلی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4 اپریل صبح9 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی بلڈھیر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی6 اپریل صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلائی, قیوم نگر, شیر خانہ, کوٹ, تاج وڈ, ہیرو شاہ, وزیر آباد, آگرہ, مالاکنڈ سٹیل, درگئی, انڈسٹریل, سخاکوٹ, شیر سٹیل مل, علی سٹیل, میاں خان, تاج سٹیل 1,2, نیو کوٹ, میاں خان نیو, پاک پریمئر سٹیل, احتشام سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی4اور 6 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تیمرگرہ اولڈ, تیمرگرہ نیو ایکسپریس, مدیان, تیمرگرہ ایکسپریس,لال قلہ, ڈی ایچ قیو تیمرگرہ , تورمنگ 2, اکاخیل, نیو مایار, اولڈ مایار, بالمبٹ, شیخان, داؤش خیل, قضفئی, گھر شموزئی, غازی بابا, ورسک, ثمر باغ, تورمنگ 1, میاں شالحان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی.اسی طرح 132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6اپریل صبح9:30 بجے سے دوپہر 3:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مرغز, طوطلائی, نواں خیل, کرنل شیر خان, بام خیل, پلو ڈنڈ, چار باغ, منسبدر, رورل, زیدہ, شیخ جانا,صوابی سٹی , کھادر خیل, شیخ منسور,ٹاؤن 1,2, پنج پیر, مرغز رورل, لاہور سٹی, چھوٹا لاہور فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی.اسی طرح 132 کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 6اپریل صبح9:30 بجے سے دوپہر 3:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مینئی, کالابٹ ,ٹوپی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی.اسی طرح 132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5اور 6اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار, مینگورہ 1,2,3,4, گلکدرہ, تختہ بند, سینگر, بنڈھائی, حاجی بابا, برہ بنڈھائی, سیدو بابا, سیدو شریف, سنیئر, قمبر, مرغزار, کابل 1,2,3,4, معلم جبہ, بری کوٹ, شادرہ اور سیدو ہسپتال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی.اسی طرح 132 کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 4اور 6اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارباغ, چار باغ ایکسپریس, بیدرہ, شین, خوازہ خیلہ,شانگلہ, شوار, چوپڑیال, مٹہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․اسی طرح 220 کے وی برہان ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 4اپریل صبح8:30 بجے سے صبح 11:30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132کے وی گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کوٹ نجیب 1,2, ٹاؤن , کالابٹ, خان پور, ٹاؤن 1, صوابی میرا, ٹاؤن 3,ایس این خان, بلڈھیر اور واہ گرڈ کے فیڈرز پر اضافی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی․ ․اسی طرح 220 کے وی برہان ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 4اپریل دوپہر 12 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132کے وی گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی کوٹ نجیب 1,2, ٹاؤن , کالابٹ, خان پور, ٹاؤن 1, صوابی میرا, ٹاؤن 3,ایس این خان, بلڈھیر اور واہ گرڈ کے فیڈرز پر اضافی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔