پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ڈیٹا ڈیپ ویب پر فروخت
طالبات کی تصاویر اور موبائل نمبرز کے علاوہ ویڈیوز بھی ڈیپ ویب پر فروخت کیے جانے کا انکشاف
سجاد قادر بدھ 10 اپریل 2019 04:18
(جاری ہے)
آج کل مارکیٹ میں کئی قسم کی جدید ایپلی کیشنز اور سافٹ ویئر موجود ہیں جو آپ کے موبائل کی میموری میں اضافے کرتے یا پھر موبائل کو تیز رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
انہی ایپلی کیشنز کی مدد سے ہیکرز آپ کے موبائل یا لیپ ٹاپ تک رسائی پاتے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف قسم کی ویب سائٹس پر جا کر اکاﺅنٹ بنانے اور ضروری انفارمیشن اپ لوڈ کرنے کے علاوہ اپنے موبائل پاسورڈ اور اکاﺅنٹس پاس ورڈ دینے سے بھی یہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔جب بھی کوئی شخص اپنے موبائل میں کوئی ایپلی کیشن انسٹال کرتا ہے تو ایپلی کیشن اس سے ڈیٹا کی رسائی مانگتی ہے۔یوں اس ایپلی کیشن کی مدد سے ہیکرز آپ کے موبائل یا لیپ ٹاپ میں گھس جاتے ہیں۔ایک انکشاف کے مطابق کئی دلچسپ ویڈیو گیمز کے ذریعے بھی ڈیٹا ہیک کیا جا رہا ہے۔ایف آئی اے اپنے ماہرین کی مدد سے پنجاب یونیورسٹی کی طالبات کا ایشو حل کرنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے کہ آیا یہ ہیکرز پاکستان میں بیٹھ کر ہی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہے ہیں یا پھر بیرون ممالک سے ہی یہ کارروائی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.