Live Updates

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کی کمی

جمعرات اپریل 14:20

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کی کمی
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ پام آئل کے ماہانہ ذخیرہ میں کمی اور کی پیداوار میں اضافہ ہونا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 1.9 فیصد کم ہوکر 2170 رنگٹ (528.62 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ملائشین پام آئل کے یہ نرخ 2اپریل کے بعد کم ترین ہیں۔ملائیشیا میں پام آئل کی پیداوار میں 8 فیصد سے 1.67 ملین ٹن اضافہ ہوا ہے۔

ڈالر بے قابو سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :