مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو

جمعرات 11 اپریل 2019 17:49

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2019ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی15 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خیبر 1,2, حیات آباد 6,7,8,9,10,11,12, ڈینز ہائٹس, حیات آباد سرجیلکل, گرین وڈ, سیل وڈ, فرنٹیئر سرامکس,فورٹ سلوپ, عالم گدر, گل بادشاہ, شاہ خاس, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

پیسکوکے مطابق132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, ناگمان, ہریانہ 1, داؤو زئی 1,2, اولڈ ناگمان , نیو ناگمان , خزانہ, تختہ بند فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی پشاو رفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی جودیکل سرامکس, فورٹ جیل, سیکٹریٹ, ڈینز, ایم ای ایس 1فیڈرکے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132 کے وی رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پھندو روڈ 2, رنگ روڈ, ارمز 2, کچوزی, سوڑی زئی, ہزاخوانی, پھندو بابا فیڈرکے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30؂بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاج آباد, حیات آباد 4, ایچ ایم سی, رنگ روڈ, ریگی, گل آباد, ایگریکلچر, مالاکنڈھیر, اینجینئرنگ, یونیورسٹی کیمپس, کینال ٹاؤن فیڈرکے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 2,3, کڈنی سنٹر, آر ایم ٹی 1,2 فیڈرکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8:30 بجے سے دوپہر 2:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باغبانان, ارمز, پھندو روڈ 1فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی شیخ محمدی حیات آباد ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح9 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی132 کے وی حیات آباد سے منسلک فیڈرپر اضافی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ اسی طرح132 کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11اپریل صبح9بجے سے دوپہر1بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹوپی, غلام اشفاق خان اینسٹیٹیوٹ, مینئی, کلابٹ,میکس 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح9 بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مریالی1,2, ٹاؤن ہال, سٹی 1,2, صدر, قیوم نگر, یونیورسٹی, مفطی محمود, کینٹ 1,2, مسلم بازار, کمیشنری بازار, ٹوپی والا, ڈگری کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی کرک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی احمد والا, وارانہ, ہائی وے فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سورج گلی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی درگئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13اپریل صبح8 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلائی, قیوم نگر, شیر خانہ, کوٹ, تاج وڈ, ہیرو شاہ, وزیر آباد, آگرہ, مالاکنڈ سٹیل, درگئی, انڈسٹریل, سخاکوٹ, شیر سٹیل مل, علی سٹیل, میاں خان, تاج سٹیل 1,2, نیو کوٹ, میاں خان نیو, پاک پریمئر سٹیل, احتشام سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13 اپریل صبح9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تیمرگرہ اولڈ, تیمرگرہ نیو ایکسپریس, مدیان, تیمرگرہ ایکسپریس,لال قلہ, ڈی ایچ قیو تیمرگرہ , تورمنگ 2, اکاخیل, نیو مایار, اولڈ مایار, بالمبٹ, شیخان, داؤش خیل, قضفئی, گھر شموزئی, غازی بابا, ورسک, ثمر باغ, تورمنگ 1, میاں شالحان ڈی ایچ کیو تیمرگرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح۔132 کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13اپریل صبح9:30 بجے سے دوپہر 3:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو مرغز, طوطلائی, نواں خیل, کرنل شیر خان, بام خیل, پلو ڈنڈ, چار باغ, منسبدر, رورل, زیدہ, شیخ جانا,صوابی سٹی , کھادر خیل, شیخ منسور,ٹاؤن 1,2, پنج پیر, مرغز رورل, لاہور سٹی, چھوٹا لاہور فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔اسی طرح 132 کے وی رائٹ بینک تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13اپریل صبح9:30 بجے سے دوپہر 3:30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ینئی, کالابٹ ,ٹوپی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح132 کے وی مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 13اپریل صبح8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار, مینگورہ 1,2,3,4, گلکدرہ, تختہ بند, سینگر, بنڈھائی, حاجی بابا, برہ بنڈھائی, سیدو بابا, سیدو شریف, سنیئر, قمبر, مرغزار, کابل 1,2,3,4, معلم جبہ, بری کوٹ, شادرہ اور سیدو ہسپتال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔