جنوبی کوریا کا 136000 ٹن امریکی مکئی کی خریداری کا معاہدہ

جمعہ 12 اپریل 2019 11:55

جنوبی کوریا کا 136000 ٹن امریکی مکئی کی خریداری کا معاہدہ
ْہمبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2019ء) جنوبی کوریا نے امریکا سے 136000 ٹن مکئی کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

یورپین ٹریصرز کے مطابق جنوبی کوریا کی فیڈ بنانے والے کمپنی نوفی کی جانب سے امریکا سے 136000 ٹن مکئی 187.99 ڈالر فی ٹن ایف او بی کے حساب سے کی خریداری کی ہے،عالمی مارکیٹ میں مکئی کے نرخ گرنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنوبی کوریا اب تک 8 لاکھ ٹن مکئی خرید چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :