Live Updates

بابر اعوان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

چھ ہفتوں کی ضمانت والے نواز شریف مولانا فضل الرحمن کی پڑیوں کی وجہ سے ایکٹیو ہو گئے، گفتگو

جمعہ 12 اپریل 2019 15:00

بابر اعوان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2019ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بابر اعوان نے کہاکہ کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتا ہوں ،اس طرح کے ملکی مسائل کو سیاسی پینٹ نہ دیا جائے ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمن کی صحت کے حوالے سے کہاکہ نیک خواہشات تو ہیں ہی مگر چھ ہفتوں کی ضمانت والے نواز شریف مولانا فضل الرحمن کی پڑیوں کی وجہ سے ایکٹیو ہو گئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات