سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خوش دامن شدید علالت کے بعد انتقال کر گئیں

جمعہ اپریل 22:36

سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خوش دامن شدید علالت کے بعد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2019ء) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خوش دامن شدید علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ شام جسٹس سردار اقبال روڈ پر ادا کی گئی۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں، بیورکریٹس اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔