عارف والا،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون 7 افرادگرفتار

ہفتہ 13 اپریل 2019 14:14

عارف والا،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون 7 افرادگرفتار
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -7 افرادگرفتار-54لیٹرشراب،460 گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق محلہ عاشق آباد میںپولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے محمدریاض ، عیدگاہ روڈ سے اللہ رکھا اور شاہد بلال سکنہ89/EB کو گرفتارکرکے -54لیٹرشراب برآمد کرلی،نواحی گائوں19/SP سے غلام حیدر اور محمد یٰسین سکنہ کوٹ دیوان کوگرفتارکرکی460 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ محمد طفیل اور اللہ سکنہ21/EB کو دوعدد ناجائز بندوق12 بور اورچھ عدد کارتوس سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج ۔

متعلقہ عنوان :